دانلود کتاب های عربی


افتراق ِ اُمّت شِيعه وسُنّى كے بنيادى اسباب

نویسنده: name

مسلمانوں کے افکار وخیالات ومقاصد میں اتحاد واتفاق پیدا کرنا اسلام کے اهم تقاضوں میں سے ہے۔ نیز قوت ، ترقی اور اصلاح کے وسایل میں سے ہے۔ اور یہ قرب واتحاد اهل اسلام کے افراد اور جماعتوں کے لیے ہرزمان ومکان میں بهترین خیر کا باعث رہا ہے .رسالہ مذکورمیں شیعہ سنی اتحاد اور اسکی ناکامی کے اسباب کو درج ذیل عنوانات کے تحت واضح کیا گیاهے: 1- شیعہ سنی افتراق کا بنیادی سبب. 2- مسیله تقیہ. 3-قرآن کریم پر طعن. 4-مصر میں عیسایی مشنریوں کے لیے شیعوں کا عقیده تحریفِ قرآن اور اس کے اثبات پر کتب کی اشاعت باعث خوشی. 5- اماموں کے غیب دان هونے کا دعوی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وحی کا انکار. 6- اصول اسلام میں شیعہ کا اختلاف7- شیعہ کا مقصد صرف اپنے مذہب کی اشاعت نہ کہ اتحاد کا قیام.

مسلمانوں كے افكار وخيالات ومقاصد ميں اتحاد واتفاق پيدا كرنا اسلام كے اهم تقاضوں ميں سے ہے۔ نيز قوت ، ترقى اور اصلاح كے وسائل ميں سے ہے۔ اور يہ قرب واتحاد اهل اسلام كے افراد اور جماعتوں كے لئے ہرزمان ومكان ميں بهترين خير کا باعث رہا ہے .رسالہ مذکورمیں شیعہ سنی اتحاد اور اسکی ناكامى كے اسباب كو درج ذيل عنوانات كے تحت واضح كيا گياهے: 1- شيعہ سنى افتراق كا بنيادى سبب. 2- مسئله تقيہ. 3-قرآن كريم پر طعن. 4-مصر ميں عيسائى مشنريوں كے لئے شيعوں كا عقيده تحريفِ قرآن اور اس كے اثبات پر كتب كى اشاعت باعث خوشى. 5- اماموں كے غيب دان هونے كا دعوى اور نبی صلى اللہ علیہ وسلم كى وحى كا انكار. 6- اصول اسلام میں شیعہ کا اختلاف7- شیعہ کا مقصد صرف اپنے مذہب کی اشاعت نہ کہ اتحاد کا قیام.



برای سفارش کتاب، کافی است نام و "کد کتاب" را از طریق پیامک یا تلگرام به شماره 09355621039 ارسال نمایید تا در اولین فرصت با شما تماس حاصل شود.
تبلیغات