دانلود کتاب های عربی


واقعۂ معراج اوراسکے مشاہدات ایک تحقیقی جائزہ

نویسنده: name

واقعۂ معرا ج کی بابت لوگ افراط وتفریط کے شکارہیں کچہ تو اسے حسین خواب قرار دیتے ہیں اور کچھ اس میں افراط وغلو کا مظاہرہ کرتے ہویے عبد ومعبود اور خالق و مخلوق کے فرق کو بھی مٹا ڈالتے ہیں زیر نظر کتاب میں واقعۂ معراج سے متعلق لوگوں کے مابین پایی جانے والی افراط وتفریط کی تغلیط وتردید، نیز اس سے متعلق رطب و یابس روایات کی تنقیح وتصحیح کرکے واقعہ کی صحیح شکل کو لوگوں کے سامنے پیش کیا گیا ہے . اردوزبان میں واقعہ اسراء ومعراج کے موضوع پر یہ پہلی مستند اور تحقیقی شاہکار ہے جسے حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ نے معتمد مصادر سے ترتیب دیا ہے۔

واقعۂ معرا ج کی بابت لوگ افراط وتفریط کے شکارہیں کچہ تو اسے حسین خواب قرار دیتے ہیں اور کچھ اس میں افراط وغلو کا مظاہرہ کرتے ہوئے عبد ومعبود اور خالق و مخلوق کے فرق کو بھی مٹا ڈالتے ہیں زير نظر كتاب ميں واقعۂ معراج سے متعلق لوگوں کے مابین پائی جانے والی افراط وتفریط کی تغلیط وتردید، نیز اس سے متعلق رطب و یابس روایات کی تنقیح وتصحیح کرکے واقعہ کی صحیح شکل کو لوگوں کے سامنے پیش کیا گیا ہے . اردوزبان میں واقعہ اسراء ومعراج کے موضوع پر یہ پہلی مستند اور تحقیقی شاہکار ہے جسے حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ نے معتمد مصادر سے ترتیب دیا ہے۔



برای سفارش کتاب، کافی است نام و "کد کتاب" را از طریق پیامک یا تلگرام به شماره 09355621039 ارسال نمایید تا در اولین فرصت با شما تماس حاصل شود.
تبلیغات
نرم افزار لیمو LimoApp.ir