زیرنظر کتاب علامہ بن باز رحمہ اللہ کے بعض رسایل وتقاریر کے مجموعے کا ترجمہ ہے جو عربی زبان میں المجموع المفید کے نام سے شایع ہوچکا ہے۔وقت کی نزاکت اور ضرورت کے پیش نظر مذکورہ کتاب سے ترجمہ کیلیے صرف نماز،روزہ، زکاۃ اور حج جیسی عبادات سے متعلق مسایل کو اختیار کیا گیا ہے۔
زیرنظر کتاب علامہ بن باز رحمہ اللہ کے بعض رسائل وتقاریر کے مجموعے کا ترجمہ ہے جو عربی زبان میں المجموع المفید کے نام سے شائع ہوچکا ہے۔وقت کی نزاکت اور ضرورت کے پیش نظر مذکورہ کتاب سے ترجمہ کیلئے صرف نماز،روزہ، زکاۃ اور حج جیسی عبادات سے متعلق مسائل کو اختیار کیا گیا ہے۔