دانلود کتاب های عربی


بدعت اور اُمّت پر اس کے بُرے اثرات

نویسنده: name

زیرنظر رسالہ عالم اسلام کی مشہور یونیورسٹی مدینہ منورہ کے سابق استاذ ڈاکٹر علی بن ناصر الفقیہی کی کتاب البدعه ضوابطها واثرها السیء فی الامه کا اردو ترجمہ ہے جسے محمد ابوالکلام بن شمس الدین المدنی نے سرانجام دیا ہے ، اس رسالے میں مولف نے بدعت اور امت پر اسکے برے اثرات کو نہایت ہی مدلل انداز سے بیان کیا ہے،نیز بدعت کی مختلف اقسام کا تذکرہ کرکے چند بدعتی فرقوں کا تعارف اور انکے اصولوں پر بھی روشنی ڈالی ہے۔ اس کتاب کا گہرایی سے مطالعہ بدعت سے دوری اختیارکرنے میں بے حد معاون ثابت ہوگا۔

زیرنظر رسالہ عالم اسلام کی مشہور یونیورسٹی مدینہ منورہ کے سابق استاذ ڈاکٹر علی بن ناصر الفقیہی کی کتاب البدعة ضوابطها وأثرها السيء في الأمة کا اردو ترجمہ ہے جسے محمد ابوالکلام بن شمس الدین المدنی نے سرانجام دیا ہے ، اس رسالے میں مولف نے بدعت اور امت پر اسکے برے اثرات کو نہایت ہی مدلل انداز سے بیان کیا ہے،نیز بدعت کی مختلف اقسام کا تذکرہ کرکے چند بدعتی فرقوں کا تعارف اور انکے اصولوں پر بھی روشنی ڈالی ہے۔ اس کتاب کا گہرائی سے مطالعہ بدعت سے دوری اختیارکرنے میں بے حد معاون ثابت ہوگا۔



برای سفارش کتاب، کافی است نام و "کد کتاب" را از طریق پیامک یا تلگرام به شماره 09355621039 ارسال نمایید تا در اولین فرصت با شما تماس حاصل شود.
تبلیغات