زیرنظر کتاب ” تصحیح العقاید بابطال شواهد الشواهد ”میں علم غیب،حاضروناظر، نور وبشر، رویت باری تعالی وغیرہ مسایل پر تفصیلی بحث کیا گیا ہے اورمخالفانہ شکوک وشبہات کا تحقیقی وعلمی جایزہ لیا گیا ہے.نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.
زیرنظر کتاب ” تصحیح العقائد بإبطال شواهد الشواهد ”میں علم غیب،حاضروناظر، نور وبشر، رؤیت باری تعالى وغیرہ مسائل پر تفصیلی بحث کیا گیا ہے اورمخالفانہ شکوک وشبہات کا تحقیقی وعلمی جائزہ لیا گیا ہے.نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.