دانلود کتاب های عربی


جادُو کی حقیقت خطرات احتیاطی تدابیر علاج کتاب وسنت کی روشنی میں

نویسنده: name

جادُو کی حقیقت خطرات- احتیاطی تدابیر-علاج کتاب وسنت کی روشنی میں : پیش نظرکتاب میں فضیلۃ الشیخ غازی عزیر مبارکپوری حفطہ اللہ نے جادو، کہانت اور علم نجوم کی حرمت، نیز اسلام میں ایسے افعال کے مرتکبین کے بارے میں قرآن وسنت کی روشنی میں احکامات پر، بڑی تحقیق اور تفصیل سے روشنی ڈالی ہے کہ ایک مسلمان گھرانہ ان جنوں کی آسیب زدگی اور جادو کے اثرات سے کیسے محفوط رہ سکتا ہے، نیز فاضل مولف نے برصغیر پاک وہند میں رایج جادو اور آسیب وغیرہ سے بچاو اور علاج کے غیرشرعی طریقے بتلا کر نام نہاد پیروں فقیروں اور شعبدہ بازوں کی حقیقت سے بھی پردہ اٹھایا ہے ۔ کتاب میں کم وبیش 180عناوین قایم کرکے ان تمام تحقیق طلب سوالات کے جوابات فراہم کردیے گیے ہیں جو اس تعلق سے بالعموم ذہنوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ ان شاء اللہ یہ کتاب بہت سے گھرانوں کو شعبدہ بازوں کی دسیسہ کاریوں اور لٹیروں کی لوٹ مار سے بچانے میں ممد ومعاون ثابت ہوگی۔

جادُو کی حقیقت خطرات- احتیاطی تدابیر-علاج کتاب وسنت کی روشنی میں : پیش نظرکتاب میں فضیلۃ الشیخ غازی عزیر مبارکپوری حفطہ اللہ نے جادو، کہانت اور علم نجوم کی حرمت، نیز اسلام میں ایسے افعال کے مرتکبین کے بارے میں قرآن وسنت کی روشنی میں احکامات پر، بڑی تحقیق اور تفصیل سے روشنی ڈالی ہے کہ ایک مسلمان گھرانہ ان جنوں کی آسیب زدگی اور جادو کے اثرات سے کیسے محفوط رہ سکتا ہے، نیز فاضل مؤلف نے برصغیر پاک وہند میں رائج جادو اور آسیب وغیرہ سے بچاؤ اور علاج کے غیرشرعی طریقے بتلا کر نام نہاد پیروں فقیروں اور شعبدہ بازوں کی حقیقت سے بھی پردہ اٹھایا ہے ۔ کتاب میں کم وبیش 180عناوین قائم کرکے ان تمام تحقیق طلب سوالات کے جوابات فراہم کردئے گئے ہیں جو اس تعلق سے بالعموم ذہنوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ ان شاء اللہ یہ کتاب بہت سے گھرانوں کو شعبدہ بازوں کی دسیسہ کاریوں اور لٹیروں کی لوٹ مار سے بچانے میں ممد ومعاون ثابت ہوگی۔



برای سفارش کتاب، کافی است نام و "کد کتاب" را از طریق پیامک یا تلگرام به شماره 09355621039 ارسال نمایید تا در اولین فرصت با شما تماس حاصل شود.
تبلیغات