دانلود کتاب های عربی


کفار سے مشابہت ایک شرعی وتحقیقی جائزہ

نویسنده: name

کفار سے مشابہت ایک شرعی وتحقیقی جایزہ : زیر نظر رسالہ معروف اسلامی اسکالرڈاکٹر ناصر عبد الکریم العقل کے عربی رسالہ من تشبّه بقوم فهو منهم کا اردو ترجمہ ہے جسے ابو اسامہ محمد طاہر آصف-حفظہ اللہ - نے سَر انجام دیا ہے، اس کتاب میں مشابہت کا حقیقی مفہوم بیان کرکے یہود ونصاری اور کفار کی تقلید ومشابہت،اور ان کی طرف سے مختلف وسایل کے ذریعے مسلمانوں میں پھیلایی جانے والی زہریلی ثقافت وتہذیب سے دوری اپنانے کی تاکید کی گیی ہے۔

کفار سے مشابہت ایک شرعی وتحقیقی جائزہ : زیر نظر رسالہ معروف اسلامی اسکالرڈاکٹر ناصر عبد الکریم العقل کے عربی رسالہ من تشبّه بقوم فهو منهم کا اردو ترجمہ ہے جسے ابو اسامہ محمد طاہر آصف-حفظہ اللہ - نے سَر انجام دیا ہے، اس کتاب میں مشابہت کا حقیقی مفہوم بیان کرکے یہود ونصاری اور کفار کی تقلید ومشابہت،اور ان کی طرف سے مختلف وسائل کے ذریعے مسلمانوں میں پھیلائی جانے والی زہریلی ثقافت وتہذیب سے دوری اپنانے کی تاکید کی گئی ہے۔



برای سفارش کتاب، کافی است نام و "کد کتاب" را از طریق پیامک یا تلگرام به شماره 09355621039 ارسال نمایید تا در اولین فرصت با شما تماس حاصل شود.
تبلیغات