مختصر بیان: صحابہ کرام اور اُمّہات المومنین رضوان اللہ علیہم اجمعین سے مُحبّت اوراُن کا دفاع ضروری کیوں؟: پیش نظر کتابچہ میں فاضل مولّف نے کتاب وسنّت اور سلف صالحین وایمہ کرام کے اقوال کی روشنی میں صحابہ کرام اور امّہات المومنین رضوان اللہ علیہم اجمعین سے مُحبّت اور اُن کی طرف سے دفاع کے وجوہات واسباب کو نہایت ہی بہترین انداز میں ترتیب دینے کی کوشش کی ہے۔
مختصر بیان: صحابہ کرام اور اُمّہات المومنین رضوان اللہ علیہم اجمعین سے مُحبّت اوراُن کا دِفاع ضروری کیوں؟: پیش نظر کتابچہ میں فاضل مؤلّف نے کتاب وسنّت اور سلف صالحین وائمہ کرام کے اقوال کی روشنی میں صحابہ کرام اور امّہات المومنین رضوان اللہ علیہم اجمعین سے مُحبّت اور اُن کی طرف سے دفاع کے وجوہات واسباب کو نہایت ہی بہترین انداز میں ترتیب دینے کی کوشش کی ہے۔