زیر نظر کتاب میں مسایل روزہ پر مفصّل بحث کی گیی ہے، اورہرحدیث پرحکم کے سلسلے میں علامہ البانی ودگرمحقیقن کے حکم سے استفادہ کیا گیا ہے،مسایل اربعہ کے علاوہ عرب وعجم کے قدیم وجدید علماء ومفتیان اور فقہایے عظام کے فتاوی جات بھی نقل کیے گیے ہیں۔،
زیر نظر کتاب میں مسائل روزہ پر مفصّل بحث کی گئی ہے، اورہرحدیث پرحکم کے سلسلے میں علامہ البانی ودگرمحقیقن کے حکم سے استفادہ کیا گیا ہے،مسائل اربعہ کے علاوہ عرب وعجم کے قدیم وجدید علماء ومفتیان اور فقہائے عظام کے فتاوی جات بھی نقل کئے گئے ہیں۔،