زیرنظر رسالہ میں ڈاکٹرمحمد بن سعد شویعر-حفظہ اللہ- نےٍ ان لوگوں کی ترد ید فرمایی ہے جو شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب تمیمی ت1206ھ –رحمہ اللہ- کی تحریک سلفیت کو عبدالرحمن بن عبدالوہاب بن رستم اباضی خارجی ت197ھ کی طرف منسوب تحریک وہابیت کے منہج وطریقہ کارسے جوڑتے ہیں.
زیرنظر رسالہ میں ڈاکٹرمحمد بن سعد شویعر-حفظہ اللہ- نےٍ ان لوگوں کی ترد ید فرمائی ہے جو شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب تمیمی ت1206ھ –رحمہ اللہ- کی تحریک سلفیت کو عبدالرحمن بن عبدالوہاب بن رستم اباضی خارجی ت197ھ کی طرف منسوب تحریک وہابیت کے منہج وطریقہ کارسے جوڑتے ہیں.