زیرنظرکتاب میں عبادات: نماز,روزہ زکو’ۃ, حج ,عمرہ, , ذکر ,دعا,قسم,نذر, قرات قرآن,اذان,طہارت, وضوء ,غسل,حیض, تیمم,مسح ,جنازہ ,مساجد ,ماہرجب,شعبان,محرم,ربیع الاول, عیدین اورجمعہ کے دن وغیرہ میں پایی جانے والی تمام بدعات کا تفصیلی جایزہ لے کر کتاب وسنت سےانکا ردکیا گیا ہے.
زیرنظرکتاب میں عبادات: نماز,روزہ زکو’ۃ, حج ,عمرہ, , ذکر ,دعا,قسم,نذر, قرأت قرآن,اذان,طہارت, وضوء ,غسل,حیض, تیمم,مسح ,جنازہ ,مساجد ,ماہرجب,شعبان,محرم,ربیع الأول, عیدین اورجمعہ کے دن وغیرہ میں پائی جانے والی تمام بدعات کا تفصیلی جائزہ لے کر کتاب وسنت سےانکا ردکیا گیا ہے.