زیر مطالعہ کتاب شیعہ مذہب کے عقاید پرمشتمل ہے جسمیں مندرجہ ذیل عناصرکو موضوع بحث بنایا گیا ہے: عقیده بدا , رسالت, آخرت, امامت, خلافت, مسیلہ باغ فدک،اعمال صالحہ، اذان , نماز , متعہ, ماتم حسین وغیره. اس کے علاوه شیعہ حضرات کی غیر شیعہ کے متعلق رایے اور دین شیعہ کے مآخذ ومصادرکوبھی اختصارًا ذکرکیا گیا ہے.
زیر مطالعہ كتاب شيعہ مذہب کے عقائد پرمشتمل ہے جسمیں مندرجہ ذیل عناصرکو موضوع بحث بنایا گیا ہے: عقيده بدا , رسالت, آخرت, امامت, خلافت, مسئلہ باغ فدك،اعمال صالحہ، اذان , نماز , متعہ, ماتم حسين وغيره. اس كے علاوه شيعہ حضرات كى غير شيعہ كے متعلق رائے اور دين شيعہ كے مآخذ ومصادركوبھی اختصارًا ذکرکیا گیا ہے.