دانلود کتاب های عربی


قِصص الانبیاء قرآن واحادیث صحیحہ کی روشنی میں ماخوزاز : البدایہ والنہایہ

نویسنده: name

پیش نطرکتاب مشہور مفسّر ِقرآن اور محدّث ومورّخ امام ابو الفداء اسماعیل بن کثیر دمشقی رحمہ اللہ کی معرکہ آرا تاریخی تصنیف البدایہ والنہایہ سے ماخوز ہے، اس کتاب میں موصوفؒ نے انبیاء ورُسل کی پاکیزہ زندگیوں کے حالات، ان کے مجاہدوں اور اُن کی تبلیغی کاوشوں کو قرآن واحادیثِ صحیحہ کی روشنی میں نہایت ہی عمدہ اسلوب میں بیان کیا ہے، کتاب کا اردو ترجمہ مولانا عطاء اللہ ساجد فاضل مدینہ یونیورسٹی نے کیا ہے، تخریج وتحقیق اور ابواب کے اختتام پر نتایج وفواید اور دروس وعبر کا اضافہ مولانا محمد اجمل مدنی نے انجام دیا ہے، انبیاء علیہم السلام کی جایے پیدایش ، مقاماتِ ہجرت ، مساکن اور جایے وفات کی نشاندہی کےلیے معلوماتی نقشوں کے استعمال نے کتاب کی افادیت میں چار چاند لگا دیا ہے۔

پیش نطرکتاب مشہور مفسّر ِقرآن اور محدّث ومؤرّخ امام ابو الفداء اسماعیل بن کثیر دمشقی رحمہ اللہ کی معرکہ آرا تاریخی تصنیف البدایہ والنہایہ سے ماخوز ہے، اس کتاب میں موصوفؒ نے انبیاء ورُسل کی پاکیزہ زندگیوں کے حالات، ان کے مجاہدوں اور اُن کی تبلیغی کاوشوں کو قرآن واحادیثِ صحیحہ کی روشنی میں نہایت ہی عمدہ اسلوب میں بیان کیا ہے، کتاب کا اردو ترجمہ مولانا عطاء اللہ ساجد فاضل مدینہ یونیورسٹی نے کیا ہے، تخریج وتحقیق اور ابواب کے اختتام پر نتائج وفوائد اور دروس وعبر کا اضافہ مولانا محمد اجمل مدنی نے انجام دیا ہے، انبیاء علیہم السلام کی جائے پیدائش ، مقاماتِ ہجرت ، مساکن اور جائے وفات کی نشاندہی کےلئے معلوماتی نقشوں کے استعمال نے کتاب کی افادیت میں چار چاند لگا دیا ہے۔



برای سفارش کتاب، کافی است نام و "کد کتاب" را از طریق پیامک یا تلگرام به شماره 09355621039 ارسال نمایید تا در اولین فرصت با شما تماس حاصل شود.
تبلیغات
نرم افزار لیمو LimoApp.ir