دانلود کتاب های عربی


خُطباتِ حرمین خطباتِ جمعہ مدینہ منوّرہ سن 1422ھ

نویسنده: name

خُطباتِ حرمین خطباتِ جمعہ مدینہ منوّرہ،سن 1422ھ :حرمین شریفین کے اس زرّیں سلسلہ میں ’’خطبات جمعہ مدینہ منوّرہ،سن 1422ھ جلد دوم ‘‘ قاریین کی خدمت میں پیش کرتے ہویے ہم فخروسعادت محسوس کررہے ہیں،خطباتِ جمعہ کا یہ مجموعہ حرم نبوی کی درج ذیل نامورخطباء پرمشتمل ہے: 1۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرعلی بن عبد الرحمن الحذیفی 2۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر حسین بن عبد العزیز آل شیخ 3۔فضیلۃ الشیخ صلاح بن محمد البدیر 4۔ فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری الثبیتی 5۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد المحسن القاسم حفظہم اللہ ، خُطباتِ جمعہ اور دروس مساجد کے لیے یہ ایک بہترین راہنما کتاب ہے، ضرور استفادہ حاصل کریں۔ترجمہ وتفہیم: شیخ مولانا محمد منیرقمرحفظہ اللہ تحقیق وتخریج: حافظ شاہد محمود حفظہ اللہ ناشر: مکتبہ کتاب وسنّت ریحان چیمہ،ڈسک،پاکستان۔

خُطباتِ حرمین خطباتِ جمعہ مدینہ منوّرہ،سن 1422ھ :حرمین شریفین کے اس زرّیں سلسلہ میں ’’خطبات جمعہ مدینہ منوّرہ،سن 1422ھ جلد دوم ‘‘ قارئین کی خدمت میں پیش کرتے ہوئے ہم فخروسعادت محسوس کررہے ہیں،خطباتِ جمعہ کا یہ مجموعہ حرم نبوی کی درج ذیل نامورخطباء پرمشتمل ہے: 1۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرعلی بن عبد الرحمن الحذیفی 2۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر حسین بن عبد العزیز آل شیخ 3۔فضیلۃ الشیخ صلاح بن محمد البدیر 4۔ فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری الثبیتی 5۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد المحسن القاسم حفظہم اللہ ، خُطباتِ جمعہ اور دروس مساجد کے لئے یہ ایک بہترین راہنما کتاب ہے، ضرور استفادہ حاصل کریں۔ترجمہ وتفہیم: شیخ مولانا محمد منیرقمرحفظہ اللہ تحقیق وتخریج: حافظ شاہد محمود حفظہ اللہ ناشر: مکتبہ کتاب وسنّت ریحان چیمہ،ڈسک،پاکستان۔



برای سفارش کتاب، کافی است نام و "کد کتاب" را از طریق پیامک یا تلگرام به شماره 09355621039 ارسال نمایید تا در اولین فرصت با شما تماس حاصل شود.
تبلیغات