دانلود کتاب های عربی


قرآن وحدیث کی روشنی میں بُرج اور ستارے حقیقت کیا ہے

نویسنده: name

بُرج اور ستارے حقیقت کیا ہے؟: “اسوقت لاالہ الا اللہ کہنے والی قوم میں نجوم پرستی عروج پرہے- آپکا سٹارکون سا ہے ستاروں کی روشنی میں آپکا دن/ ہفتہ کیسے گزرے گا zodiac-horoscope جیسے جملے ہرجگہ سننے اور پڑھنے کو ملتے ہیں- تاریخ پیدایش یا نام کے پہلے حرف سے بارہ برجوں: حمل Aries ، ثور Taurus ،جوزا Gemini ،سرطان Cancer ، اسد Leo ،سنبلہ Virgo ، میزان Libra ، عقرب Scorpio ،قوس Sagittarius ،جدی Capricorn ، دلو Aquarius ، اور حوت Pisces کا حقیقت میں کویی وجود نہیں اورنہ ہی سیارے اورستارے انسانی زندگی یا حالات وواقعات پراثراندازہوتے ہیں- یہ سب کچھ جھوٹ ، فریب اور بت پرستی کی ہی ایک شکل ہے-- اس کتاب میں نجوم پرستی کی تخیلاتی تاریخ کو آسان ترتیب اوربڑی تفصیل سے واضح کیا گیا ہے- اس شرک سے خود بچیں اوردوسروں کوبھی بچاییں”-

بُرج اور ستارے حقيقت كيا ہے؟: “اسوقت لاالہ الا اللہ کہنے والى قوم میں نجوم پرستى عروج پرہے- آپکا سٹارکون سا ہے ستاروں کی روشنى میں آپکا دن/ ہفتہ کیسے گزرے گا zodiac-horoscope جیسے جملے ہرجگہ سننے اور پڑھنے کو ملتے ہیں- تاریخ پیدائش یا نام کے پہلے حرف سے بارہ برجوں: حمل Aries ، ثور Taurus ،جوزا Gemini ،سرطان Cancer ، اسد Leo ،سنبلہ Virgo ، ميزان Libra ، عقرب Scorpio ،قوس Sagittarius ،جدى Capricorn ، دلو Aquarius ، اور حوت Pisces كا حقيقت میں كوئي وجود نہیں اورنہ ہی سیارے اورستارے انسانی زندگی یا حالات وواقعات پراثراندازہوتے ہیں- یہ سب کچھ جھوٹ ، فريب اور بت پرستى کی ہی ایک شکل ہے-- اس کتاب میں نجوم پرستى کی تخیلاتى تاریخ کو آسان ترتیب اوربڑی تفصیل سے واضح کیا گیا ہے- اس شرک سے خود بچیں اوردوسروں کوبھی بچائیں”-



برای سفارش کتاب، کافی است نام و "کد کتاب" را از طریق پیامک یا تلگرام به شماره 09355621039 ارسال نمایید تا در اولین فرصت با شما تماس حاصل شود.
تبلیغات