ممنوعات شرعیہ: زیر نظر کتابچہ عالمِ اسلام کے مشہور اسکالر اور عالم دین محمد صالح المنجد کے پمفلٹ التنبیهات الجلیه علی کثیر من المنهیات الشرعیه للعلم؟ للحذر! کا اردو ایڈیشن ہے۔ موصوف نے نہایت عرق ریزی کے ساتھ قرآن مجید اور ذخیرہ احادیث کی ورق گردانی کرکے ’’ممنوعات شرعیہ‘‘ کو فقہی ابواب کی ترتیب پر اس کتابچہ میں جمع کرنے کی کوشش کی ہے۔
ممنوعات شرعیہ: زیر نظر کتابچہ عالمِ اسلام کے مشہور اسکالر اور عالم دین محمد صالح المنجد کے پمفلٹ التنبيهات الجلية على كثير من المنهيات الشرعية للعلم؟ للحذر! کا اردو ایڈیشن ہے۔ موصوف نے نہایت عرق ریزی کے ساتھ قرآن مجید اور ذخیرہ احادیث کی ورق گردانی کرکے ’’ممنوعات شرعیہ‘‘ کو فقہی ابواب کی ترتیب پر اس کتابچہ میں جمع کرنے کی کوشش کی ہے۔