دانلود کتاب های عربی



لُغاتُ الحدیث عربی۔اردو

نویسنده: name

لُغات الحدیث : ذخیرہ الفاظِ حدیث نبوی ﷺ پر مشتمل علامہ وحید الزمان کانپوریؒ کی اردو زبان میں یہ سب سے جامع کتاب ہے جو مکتبہ نعمانیہ لاہور نے نہایت اعلی تحقیقی معیار اور جدید اسلوب میں زیور طباعت سے آراستہ کرکے ہدیہ قاریین کیا ہے۔ اس سے قبل یہ کتاب اسرار اللغه مع انوار اللغه الملقب بـ وحید اللغات کے نام سے شایع ہویی تھی۔ اس جدید ایڈیشن میں حتی المقدور قدیم الفاظ کوجدید اردو الفاظ میں تبدیل کردیا گیاہے ۔اوربعض جگہوں پر جملوں کی تصحیح کے ساتھ ساتھ حواشی لگانے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ۔اور کتاب میں مذکور تمام فارسی اشعار کا اردو ترجمہ حاشیہ میں ذکر کردیا گیا ہے۔

لُغات الحدیث : ذخیرہ الفاظِ حدیث نبوی ﷺ پر مشتمل علامہ وحید الزمان کانپوریؒ کی اردو زبان میں یہ سب سے جامع کتاب ہے جو مکتبہ نعمانیہ لاہور نے نہایت اعلی تحقیقی معیار اور جدید اسلوب میں زیور طباعت سے آراستہ کرکے ہدیہ قارئین کیا ہے۔ اس سے قبل یہ کتاب أسرار اللغة مع أنوار اللغة الملقب بـ وحيد اللغات کے نام سے شائع ہوئی تھی۔ اس جدید ایڈیشن میں حتی المقدور قدیم الفاظ کوجدید اردو الفاظ میں تبدیل کردیا گیاہے ۔اوربعض جگہوں پر جملوں کی تصحیح کے ساتھ ساتھ حواشی لگانے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ۔اور کتاب میں مذکور تمام فارسی اشعار کا اردو ترجمہ حاشیہ میں ذکر کردیا گیا ہے۔



برای سفارش کتاب، کافی است نام و "کد کتاب" را از طریق پیامک یا تلگرام به شماره 09355621039 ارسال نمایید تا در اولین فرصت با شما تماس حاصل شود.
تبلیغات