دانلود کتاب های عربی



سنن نسائی حافظ محمد امين

نویسنده: name

سنن نسایی اردو : سنن نسایی المجتبی اہل سنت وجماعت کے نزدیک چھ مشہور حدیث کی کتابوں میں سے ایک ہے جس میں اکثر حدیثیں قابل حجّت وعمل ہیں، البتہ اس میں بعض حدیثیں ضعیف بھی آگیی ہیں۔ اس عظیم اور مستند ذخیرہ حدیث کو حافظ مُحمّد امین حفظہ اللہ نے اردو زبان کے جدید اور معیاری اسلوب میں ڈھالا ہے اور مختلف شروحات سے استفادہ کرکے ہر حدیث کے ساتھ مناسب فواید بھی ذکر کردیا ہے۔ احادیث کی تخریج وتحقیق کا کام حافظ زبیرعلی زیی ۔رحمہ اللہ۔ نے انجام دیا ہے۔ اور حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ کی نظرثانی ، تنقیح اور مفید اضافوں نے اس کتاب کی افادیت کو دوچند کردیا ہے۔ سات ضخیم جلدوں پر مشتمل یہ کتاب طالبان علومِ نبوت کیلیے ایک بیش بہا علمی تحفہ ہے۔ رب کریم کتاب کے مولف، مترجم، محقق ، ناشر، مراجع کو جزایے خیر دے ، اور جملہ قاریین کے لیے اس کے نفع کو عام کرے۔ اور ہم سب کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو اپنی زندگی میں حرزجاں بنانے کی توفیق دے۔آمین!

سنن نسائی اردو : سنن نسائی المجتبی اہل سنت وجماعت کے نزدیک چھ مشہور حدیث کی کتابوں میں سے ایک ہے جس میں اکثر حدیثیں قابل حجّت وعمل ہیں، البتہ اس میں بعض حدیثیں ضعیف بھی آگئی ہیں۔ اس عظیم اور مستند ذخیرہ حدیث کو حافظ مُحمّد امین حفظہ اللہ نے اردو زبان کے جدید اور معیاری اسلوب میں ڈھالا ہے اور مختلف شروحات سے استفادہ کرکے ہر حدیث کے ساتھ مناسب فوائد بھی ذکر کردیا ہے۔ احادیث کی تخریج وتحقیق کا کام حافظ زبیرعلی زئی ۔رحمہ اللہ۔ نے انجام دیا ہے۔ اور حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ کی نظرثانی ، تنقیح اور مفید اضافوں نے اس کتاب کی افادیت کو دوچند کردیا ہے۔ سات ضخیم جلدوں پر مشتمل یہ کتاب طالبان علومِ نبوت کیلئے ایک بیش بہا علمی تحفہ ہے۔ رب کریم کتاب کے مؤلف، مترجم، محقق ، ناشر، مراجع کو جزائے خیر دے ، اور جملہ قارئین کے لئے اس کے نفع کو عام کرے۔ اور ہم سب کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو اپنی زندگی میں حرزِجاں بنانے کی توفیق دے۔آمین!



برای سفارش کتاب، کافی است نام و "کد کتاب" را از طریق پیامک یا تلگرام به شماره 09355621039 ارسال نمایید تا در اولین فرصت با شما تماس حاصل شود.
تبلیغات