دانلود کتاب های عربی



تعليمِ نماز

نویسنده: name

کتاب مذکور میں نماز کے ان اہم مسایل کو قرآن وسنت سے ماخوذ شرعی دلایل کی روشنی میں جمع کردیا گیا ہے جن کا بجالانا ہرمسلمان کیلیے ضروری ہے’ اوران تمام اختلافی مسایل اور تفصیلی تحقیقات سے اجتناب کیا گیا ہے جن کی ایک عام نمازی کو ضرورت نہیں- دوسری جانب اس بات کی پوری کوشش کی گیی ہے کہ اس کتاب میں مسایل کے مکمل احاطہ کے ساتھ اختصار کا دامن بھی نہ چھوٹے تاکہ استفادہ کرنے میں آسانی ہو.

کتاب مذکور میں نماز کے ان اہم مسائل کو قرآن وسنت سے ماخوذ شرعی دلائل کی روشنی میں جمع کردیا گیا ہے جن کا بجالانا ہرمسلمان کیلئے ضروری ہے’ اوران تمام اختلافی مسائل اور تفصیلی تحقیقات سے اجتناب کیا گیا ہے جن کی ایک عام نمازى کو ضرورت نہیں- دوسری جانب اس بات کی پوری کوشش کی گئی ہے کہ اس کتاب میں مسائل کے مکمل احاطہ کے ساتھ اختصار کا دامن بھی نہ چھوٹے تاکہ استفادہ کرنے میں آسانی ہو.



برای سفارش کتاب، کافی است نام و "کد کتاب" را از طریق پیامک یا تلگرام به شماره 09355621039 ارسال نمایید تا در اولین فرصت با شما تماس حاصل شود.
تبلیغات